Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*بورو 7 میں تمام کاؤنسلر کے ساتھ ہوئی ترقیاتی موضوع پر میٹنگ*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

Oplus_0

آسنسول کارپوریشن کے تحت بورو 7 کے چیءر میں شیوا نند باؤری نے بورو کے تحت تمام وارڈ کانسلر کے ساتھ جمعرات کے دن دفتر میں میٹنگ کی۔میٹنگ کے دوران انہوں نے تمام کانسلر سے انکے وارڈ کی جانکاری حاصل کی۔میٹنگ میں انہوں نے وارڈ کی ترقیاتی کاموں پر زور دیا ۔اس کے ساتھ آسنسول کارپوریشن کے ذریعہ ‘بن مہا اتسو’ کو کامیاب بنانے پر زور دیا گیا۔کارپوریشن کے ذریعہ وارڈ کے لیے مختلف النوع اقسام کے پودے بھی تقسیم کیے گیے۔میٹنگ میں بورو چیئرمین میں شیوا نند باءوڑی، اسٹنٹ انجینئر دلیپ ٹھاکر ، کاؤنسلر گرمیت سنگھ، دلیپ اورنگا، کہکشاں ریاض خوشی، شراونی بسواس،سندھا داس، کنچن مکھرجی و دیگر موجود رہے۔

Latest News