Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*درگاہ شریف حضرت بابا نیاز الدین شاہ برہانی نظامی رحمتہ اللہ علیہ کے مزار مبارک سے جلوس محمدی نکالا گیا*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

آسنسول : جشن عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقعے پر آسنسول کربلا قبرستان کے نزدیک درگاہ شریف حضرت بابا نیاز الدین شاہ برہانی نظامی رحمتہ اللہ علیہ کے مزار مبارک سے جلوس محمدی نکالا گیا جس سی قیادت مزار شریف کے گدی و سجادہ نشیں حضرت صوفی پیر طریقت حکیم شیخ نعمت اللہ شاہ برہانی نظامی نے کی۔ اس موقع پر موئے مبارک کی زیارت بھی کرائی جاتی ہے جس میں دوردراز سے لوگ زیارت کے لئے تشریف لاتے ہیں۔