درگا پور 3 جولائی : درگا پور ٹاؤن شپ پولس نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ ماری کر کے دیباشیش بنرجی نامی ایک شخص کو ہتھیار سمیت گرفتار کیا ہے ۔ اتوار کے دن اسے درگا پورمحکمہ عدالت میں پیش کیا جہاں شنوایی کے بعد ملزم کی ضمانت عارضی خارج کرتے ہوئے 7 دنوں کی ریمانڈ پر پولس کے حوالے بھج دیا گیا ہے۔
Post Views: 118