Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*دلیپ گھوش پچھم بردوان کے دورے پر*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

آسنسول : بی جے پی کے سابق ریاستی صدر و سابق ایم پی دلیپ گھوش ان دنوں پچھم برد ان ضلع کے مختلف علاقوں کا دورہ کر پارٹی ورکروں سے ملنے اور انہیں مضبوط کرنے کا بیڑہ اٹھایا ہے۔ سنیچر کی صبح وہ چترالیہ میدان میں مارننگ واک اور بیام کے بعد آر ایس ایس کے کارکنوں سے ملاقات کرکے درگاپور پچھم کے ایم ایل اے لکھن گورائی سے ان کی بولٹ موٹر سائیکل لے کر شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور عام شہریوں کو مس کال کے ذریعہ بی جے پی کی ممبر شپ لینے کو کہا۔ وہاں سے وہ بی زون کے ڈیوڈ موڑ پر قائم چائے چرچا میں شامل ہوئے ۔ انہوں نے ڈیر لاٹری کی جانچ مرکزی ایجنسی سے کرانے کی بات کہی۔