Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*دوارے سرکار کی طرز پر “مسائل کے حل.عوامی خدمات مہم ، ریاستی حکومت کی یہ مہم 20جنوری سے 12فروری تک رہے گی جاری*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

لوک سبھاانتخاب سے قبل دوارے سرکار کے طرز پر ریاستی حکومت کے ذریعہ ایک نئی مہم شروع کی جارہی ہے.ریاستی حکومت کے ذریعہ جاری سرکلر نمبر 8سی ایم /2024 بتاریخ 17.01.2024کے تحت سبھی شہریوں کے مقامی مدعے اور شکایات کے حل کےمقصد سے ریاست بھر میں “مسائل کاحل.عوامی خدمات مہم”شروع کرنے کااعلان کیا گیا ہے.یہ مہم 20جنوری 2024سے 12فروری2024تک جاری رہے گا.اتوار اور چھٹی کے دنوں کو چھوڑکر باقی تمام دنوں میں صبح 10بجے سے شام 5بجے تک جاری رہے گا.اسکے علاوہ یہ بھی فیصلہ لیا گیا ہے کہ کچھ خاص خدمات بھی دئے جائیں گےجن میں درج ذیل خدمات اہم ہیں
*کاسٹ سرٹیفکٹ *معذور سرٹیفکٹ *پٹہ کے لئے درخواست
*سواستھ ساتھی * شکشا شری
*میدھا شری *ایکیا شری * اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ * بیوہ پنشن *ضعیف العمر پنشن * روپاشری *کرشک بندھو * کھادیہ ساتھی *کاریگری اوربنکروں کی نامزدگی ودیگر

 

 

عوامی مسائل کے حل کے لئے.عوامی خدمات مہم”
ریاستی حکومت کی یہ مہم 20جنوری سے 12فروری تک رہے گی جاریلوک سبھاانتخاب سے قبل دوارے سرکار کے طرز پر ریاستی حکومت کے ذریعہ ایک نئی مہم شروع کی جارہی ہے.ریاستی حکومت کے ذریعہ جاری سرکلر نمبر 8سی ایم /2024 بتاریخ 17.01.2024کے تحت سبھی شہریوں کے مقامی مدعے اور شکایات کے حل کےمقصد سے ریاست بھر میں “مسائل کاحل.عوامی خدمات مہم”شروع کرنے کااعلان کیا گیا ہے.یہ مہم 20جنوری 2024سے 12فروری2024تک جاری رہے گا.اتوار اور چھٹی کے دنوں کو چھوڑکر باقی تمام دنوں میں صبح 10بجے سے شام 5بجے تک جاری رہے گا.اسکے علاوہ یہ بھی فیصلہ لیا گیا ہے کہ کچھ خاص خدمات بھی دئے جائیں گےجن میں درج ذیل خدمات اہم ہیں
*کاسٹ سرٹیفکٹ *معذور سرٹیفکٹ *پٹہ کے لئے درخواست
*سواستھ ساتھی * شکشا شری
*میدھا شری *ایکیا شری * اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ * بیوہ پنشن *ضعیف العمر پنشن * روپاشری *کرشک بندھو * کھادیہ ساتھی *کاریگری اوربنکروں کی نامزدگی ودیگر