Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

رانی گنج کے ترنمول کانگریس رہنما و سابق کونسلر کنچن تیواری اب اس دنیا میں نہیں رہے

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

رانی گنج : رانی گنج کے سابق ترنمول کانگریس کونسلر کنچن تیواری کی سوموار کی شام انتقال ہوگیا۔ ان کی موت کی خبر سے پورے ترنمول کانگریس پریوار سمیت رانی گنج میں سوگ کی لہر دوڑ گئی۔ کنچن تیواری آسنسول میونسپل کارپوریشن کے وارڈ نمبر 36 میں 2015 سے 2020 کے درمیان کونسلر رہے۔ وہ رانی گنج میں ترنمول کانگریس کے کافی پاورفل رہنما رہے۔ ان کی موت پر ریاستی وزیر مولائے گھٹک، آسنسول کارپوریشن کے میئر بدھان اپادھیائے،رانی گنج کے ایم ایل اے تاپش بنرجی کے علاوہ رانی گنج کے تاجران و رہنماؤں نے اپنے پیغام میں غم کا اظہار کیا ہے۔