Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*ریل پار میں دودھ والے پر حملہ کرنے والے کی گرفتاری کا مطالبہ*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

*آسنسول 21جون : آسنسول ریل پار علاقے میں چند نامعلوم غیر سماجی افرد نے گذشتہ رات تیز ہتھیار سے محلہ کردیا تھا ۔ جس کے بعد مقامی کونسلر اور سماجی ممبران نے زخمی دودھ والے کو علاج کے لئے آسنسول ضلع اسپتال میں بھرتی کرایا۔ اسی سلسلے میں یاد۔ سماج کے درجنوں افراد نے حملہ میں ملوث افراد کی گرفتاری کے لئے آسنسول شمالی کے سامنے دھرنا دیا ۔ انہوں نے کہا کہ اگر جلد گرفتاری نہیں ہوتی ہے تو زوردار اندولن کی جایے گی ۔*