Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*سودھا ہیلتھ کئیر کی جانب سے پرچم کشائی اور مفت صحت جانچ کیمپ کا انعقاد کیا گیا

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

آسنسول شہر کے بی این آر موڑ پر واقع سودھا ہیلتھ کئیر کی جانب سے 78 واں یوم آزادی کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کا آغاز آئی ایم اے آسنسول شاخ کے صدر ڈاکٹر اے کے پان نے ملک کے قومی پرچم لہرا کر کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر جے کے ساہا موجود رہے۔ بعد اذاں سودھا ہیلتھ کئیر کی جانب سے آسنسول ایکس سرویس مین ویلفیئر سوسائٹی کے تعاون ایکس آرمی و ڈیفنس کے لوگوں کی مفت صحت جانچ کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔ اس کیمپ کا افتتاح آسنسول کے ایس ڈی ایم (صدر) بسواجیت بھٹاچاریہ نے کئے۔ مذکورہ کیمپ میں لمبائی ، وزن، بلڈ پریشر ، بی ایم آئی ، آر بی ایس، پی ایف ٹی، پی ایس اے اور ای سی جی کی جانچ کی گئی۔ اس کیمپ میں جنرل فزیشین (کنسلٹنٹ) ڈاکٹر حسین احمد اور گائینو
کولجسٹ (کنسلٹنٹ) ڈاکٹر جے شنکر ساہا موجود رہے