Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*سڑک حادثے میں صحافی اندراجیت کی موت ، صحافی طبقے میں غم کا ماحول*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

آسنسول 30 اگست : آہ ۔۔۔ ! ایک صحافی دوست کی سڑک حادثے میں موت سے صحافی طبقے میں غم کا ماحول قائم ہو گیا ہے ۔ ملی جانکاری کے مطابق بنگلہ اخبار کا صحافی اندرجیت بھٹا جاریہ آج صبح اپنے ایک تاتھی کے ساتھ موٹر سائیکل پر سوار ہو کر رانی گنج کی سمت جارہے تھے ۔ اسی دوران کالی پہاڑی گوبند نگر موڑ پر ایک دوسری موٹر سائیکل کے ٹکر میں پکی سڑک پر گر پڑے ۔اس حادثے میں اندراجیت اور اس کا ساتھی شدید طور پر زخمی حالت میں اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹرنی اندراجیت کو مردہ قرار دے دیا جبکہ اس کے ساتھی کی حالت بھی نازک بتائی گئی ہے ۔ آج ہی شام اس کی آخری رسومات ادا کردی گئی ہے۔ اس واقعے سے صحافی برادری صدمے میں ہیں ۔