آسنسول 12اگست : آل انڈیا ہیومن رائٹس کی جانب سے آج آسنسول اسٹیشن روڈ پر رکسچھا بندھن کا تہوار منایا گیا ۔ اس موقعے پر تنظیم کے سربراہ بمبا مکھرجی کے علاوہ درجنوں ممبران موجود رہے ۔ بھائی بہنوں کے پیار کا تہوار رکسچھا بندھن آسنسول شلپانچل میں جگہ جگہ کیمپ لگا کر راہگیروں کے ہاتھوں میں راکھی باندھ کر ایک بہن نے بھائی کی عمر دراضی کی دعائیں دیں وہیں بھائیوں نے بہنوں کی رکشا کرنے کا عہد لیا۔







Post Views: 273










