پچھم بردوان ضلع کانگریس اقلیتی ڈیپارٹمنٹ کے چیئرمین محمد شاکر نے ممبران کے ساتھ انکا والہانہ استقبال کیا۔ انہوں نے بتایا کہ پرولیا ضلع کے لوک سبھا حلقہ کے کانگریس کے امیدوار نیپال مہتو کی حمایت میں پرولیا جانے کے مقصد سے انڈال ہواءی شام 4 بجے ہوائی اڈہ اترے۔یہاں انکا پرتپاک خیر مقدم کیا گیا ۔محمد شاکر نے انہیں باغی شاعر قاضی نذرل الاسلام کی تصویر بطور تحفہ پیش کیا۔ بعد ازاں وہ گاڑی پر سوار ہوکر آسنسول کے راستے پرولیا کی جانب روانہ ہوگیے۔
Post Views: 98