*درگا پور 17 جون : آسنسول درگا پور پولس کمشنریٹ نے مسافروں کی سہولیات کے لئے انڈال ہوائی اڈے پر مے آیی ہیلپ یو “کیمپ کا آغاز کیا ۔ مذکورہ کیمپ کا افتتاح پولس کمشنر سدھیر کمار نیلکنٹھم نے فیتہ کاٹ کر کیا ۔ پولس کمشنر نے کہا کہ انڈال ملک کے چھ مقامات سے جڑ گیا ہے جن میں ممبئی، چننی، دہلی ، بنگلورو، حیدرآباد ، گوہاٹی شامل ہیں ۔ مذکورہ کیمپ سے مسافروں کو کافی سہولیات ملے گی ۔*





Post Views: 134









