Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*قاضی نذرل یونیورسٹی میں اردوپروفیسر کی بحالی جلد ہوگی*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

آسنسول : انجمن ترقی اردو ہند ضلع پچھم بردوان کا ایک وفد قاضی نزرالاسلام یونیورسٹی کے نئےوائس چانسلر ڈاکٹر دیباشش بنرجی سے ان کے دفتر میں جمعہ کی دوپہر م ملاقات کرکے قاضی نذرل یونیورسٹی میں جلد سے جلد مستقل اردو پروفیسر کی بحالی کامطالبہ کرتے ہوئے انہیں عرضداشت پیش کیا. موصوف نےوفد کو اس بات کا یقین دہانی کرائی کہ انجمن کامطالبہ ضرورپورا کیاجائے گااور درگا پوجا سے پہلے بحالی ہو جائے گی۔ چونکہ انجمن کے ممبران کی موصوف سے پہلی ملاقات تھی اس لئے انجمن کی جانب سے سکریٹری ماسٹر محمد سلیمان,سجاد حسین,امان اللہ خان,ماسٹر علی انصاری,محمد شکیل ,محمد ساجد اور نشاط احمد نےانہیں گلدستہ بھی پیش کیا.