Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*لوہے کا چھڑ مطلوبہ مقام تک پہنچنے سے قبل راستے میں فروخت*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

جموڑیہ : لوہے کا چھڑ کارخانہ میں تیار ہونے کے بعد مطلوبہ مقام تک پہنچانے کے لیے گاڑیوں کی مدد لی جاتی ہے۔بڑی گاڑیوں میں تیار شدہ رڈ لوڈ کر کے باہر بھیجا جاتا ہے۔اس دوران ایک بڑا واقعہ پیش آیا۔جس نے فیکٹری مالکان کے ساتھ ٹرانسپورٹ ایجنسیوں کو بھی سوچنے پر مجبور کردیا۔بتایا جارہا ہے کہ جموڑیا کے ایک فیکٹری سے تقریباً 20لاکھ روپیے قیمت کے ٹی ایم ٹی رڈ تیار ہوکر لاری کے ذریعہ آسام بھیجا جارہا تھا۔ لیکن مقررہ وقت پر چھڑ مطلوبہ مقام تک نہیں پہنچنے پر ایجنسی کے ذریعہ جموڑیا تھانہ میں شکایت درج کراءی گءی۔پولس نے تحقیق شروع کی تو معلوم ہوا کہ 20 لاکھ مالیت کے چھڑ مرشد آباد علاقہ میں ڈرایور نے فروخت کردیا ہے۔ جموڑیا تھانہ پولس نے ڈراءیور کو گرفتار کر تمام چھر برآمد کیا۔ملزم کا نام اشوک ہے وہ آندھرا پردیش کا رہنے والا ہے۔