Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

مشن اڑان نے بنگلہ سال نو کے موقع پر 200 ضرورت مندوں کو غذاءی اجناس کا پیکٹ دیا

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

بنگلہ نیا سال کے پر مسرت موقع پر مشن‌اڑان نے 200 ضرورت مندوں کے درمیان فوڈ پیکٹس تقسیم کیے۔موقع پر فاءونڈیشن کی صدر کنکنا سنہا منڈل، سکریٹری سپریا داس،ناءب صدر کلیان دیپ پال سمیت تنظیم کے تمام ممبران موجود رہے۔ پروگرام کی تفصیلی جانکاری دیتے ہوءے صدر کنکنا سنہا منڈل نے بتا یا کہ آج رانی گنج کے کمار بازار باءوڑی پاڑا میں ضرورت مندوں کے درمیان 200 غذاءی اجناس کے پیکٹ تقسیم کی گءی۔پیکٹ میں کیک، بسکٹ،لڈو،چاکلیٹ سمیت مشروبات شامل ہیں۔لوگوں کو شربت بھی پلایا گیا ۔انہوں نے بتایا کہ ہر سال بنگلہ سال نو کے موقع پر سماج کے پچھڑے طبقے کے ساتھ ملکر نیے سال کی خوشیاں مناءی جاتی ہیں۔آج کمار بازار کے باءوڑی پاڑا میں یہ مہم چلا کر ان لوگوں کو بھی کافی خوشی ملی ہے۔اس کے بعد وہ وہ لوگ اسی طرح کے پروگرام منعقد کرتے رہیں گے تاکہ سماج کے پچھڑے لوگوں کو تھوڑی بہت خوشی مل سکے۔