Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*وزیر بیچا رام منا کی گاڑی حادثہ کاشکار، بال بال بچے*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ریاستی وزیر بیچا رام سڑک حادثہ میں بال بال بچے۔آسنسول سے واپسی کے دوران حادثہ ہوا۔وزیر بیچا رام منا آسنسول میں سپھل بنگلہ اسٹال کا افتتاح کرنے آءے تھے۔افتتاح کے بعد واپسی میں حادثہ پیش آیا۔بتایا جاتا ہے کہ بردوان کے جوگرام کے پاس وزیر کی گاڑی ایک دوسری گا ڑی کو بچانے کے چکر میں توازن کھو بیٹھی۔اس وقت وزیر موصوف گاڑی میں سوار تھے۔انکی گاڑی قافلہ میں شامل دوسری گاڑی سے ٹکرا گءی۔آپس میں ٹکرانے سے دونوں گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔جھٹکا لگنے سے وزیر موصوف کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔