رانی گنج : سنیچر کی شام رانی گنج کے اسکول پاڑا اور بجلی کے دفتر کے درمیان بس اور ٹوٹو کے بیچ تصادم ہوا جس میں ٹوٹو پوری طرح سے ٹوٹ گیا، جب کہ ٹوٹو ڈرائیور کا سر زخمی ہوگیا اور اس میں بیٹھے مسافر کی دونوں ٹانگیں زخمی ہوگئیں۔ اس واقعے سے علاقے میں افراتفری مچ گئی، بتادیں کہ یہ حادثہ ہفتہ کی شام رانی گنج بجلی کے دفتر کے درمیان ہوا تھا۔ اس کے بعد ایمبولینس وہاں پہنچی اور زخمیوں کو علاج کے لیے اسپتال لے جایا گیا۔








Post Views: 170










