Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*پچھم بردوان ترنمول کانگریس (مائینوریٹی سیل) کی جانب سے جشن عیدمیلادالنبی کے موقعے پر کیمپ*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

آسنسول : پچھم بردوان ترنمول کانگریس (مائینوریٹی سیل) کی جانب سے جشن عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقعے پر جلوس محمدی کے استقبال کے لئے آسنسول بسٹن بازار موڑ پر کیمپ لگائے گئے جس میں ضلع مائینوریٹی کے ضلع صدر سید محمد افروز اور ان کے رفقاء نے جوش و خروش کے ساتھ جلوس میں شامل افراد کے درمیان مٹھائی ،شربت اور پانی تقسیم کر ایک بڑے اور عمدہ دینی و سماجی خدمات کو انجام دیا ۔ اس کیمپ میں آسنسول میونسپل کارپوریشن کے ڈپٹی میئر ابھجیت گھٹک ، چیئرمین امرناتھ چٹرجی، ایم ایم آئی سی گرو داس چٹرجی کے علاوہ کئی کاؤنسلر اور سماجی شخصیتوں نے شرکت کی۔