*برن پور 24 جون : برن پور کے رحمت نگر اسکول میدان میں ڈایمنڈ کلب کی جانب سے ناک آؤٹ فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز ہیرا پور تھانہ کے افسر انچارج پر سنجیت رایے ، سرکل انسپکٹر ایس پال، سماجی کارکن احمد اللہ خان،اسکول ہذا کے ہیڈ ماسٹر محمد انتصار خان اور نسیم خان کے علاوہ بہت سارے لوگ موجود رہے۔ یہ ٹورنامنٹ شمش خان کی قیادت میں ہو رہا ہے* ۔
Post Views: 365