Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*ہل ویو اسپتال کا چوتھا یوم تاسیس شاندار طریقے سے منعقد کیا گیا*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

آسنسول : آسنسول کے ایس بی گورائی روڈ میں واقع ہل ویو اسپتال کا چوتھا یوم تاسیس اور نیتاجی سبھاش چندر بوس کا یوم پیدائش منگل کے دن بڑے ہی شاندار طریقے سے منعقد کیا گیا ۔ اس موقعے پر اسپتال انتظامیہ کی جانب سے مفت صحت جانچ،یورک ایسڈ، وٹامن ڈی و دیگر ٹسٹ کے علاوہ خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا جو بہت ہی کامیاب رہا۔اسپتال کے پارٹنر ڈاکٹر نرجھر ماجی نے کہا کہ اسپتال کی جانب سے ہر سال یوم تاسیس کے موقع پر مفت صحت جانچ کیمپ کا انعقاد کیا جاتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اسپتال میں سیٹی اسکین کی شروعات ہوئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسپتال میں تمام سہولیات دستیاب ہے۔