Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*جہاں آرا کی حمایت میں ریلی*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

آسنسول لوک سبھا سیٹ سے انڈیا اتحاد کی سی پی آئی ایم امیدوار جہاں آرا خان کی حمایت میں سی پی آئی ایم ریاستی سکریٹری محمد سلیم کی قیادت میں جمعہ کے دن آسنسول ریل پار علاقے میں ایک ریلی نکالی گئی ۔ اس ریلی میں کافی تعداد میں سی پی آئی ایم اور کانگریس کے ممبران ، رضاکار اور حامی موجود رہے ۔ ریلی ریل پار کے مختلف علاقوں میں گشت لگاکر جہاں آرا کے حق میں ووٹ دینے کی اپیل عوام سے کی۔ علاقائی عوام نے بھی ریلی کا استقبال کیا ۔