آسنسول میونسپل کارپوریشن کے وارڈ نمبر 28 ترنمول کانگریس کی جانب سے جہانگیری محلہ بچے میرج ہال میں نین آ اسپتال کے تعاون سے مفت آنکھ جانچ کیمپ کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں آنکھ جانچ کے علاوہ جسے چشمہ کی ضرورت تھی اسے چشمہ بھی دیا گیا۔اس موقعے پر آسنسول میونسپل کارپوریشن کے سابق ایم ایم آ ئی سی شکیل احمد،بابو تبریز، محمد شمیم ، محمد مشتاق،ظفر عالم، نثار اور ارباز ہاشم موجود رہے

Post Views: 104










