*آسنسول 15 جون : ٹرین کے ذریعے غیر قانونی طریقے سے شراب کی تسکری میں آر پی ایف نے کافی مقدار میں شراب ضبط کیا ہے لیکن کسی کی گرفتاری نہیں ہوی ہے ۔ آسنسول ڈیویژن کے سنیر ڈیویزنل کمانڈنٹ چندرا موہن مشرا نے بتایا کہ خفیہ اطلاع پر شالیمار پٹنہ کے ایس 5 کوچ میں چھاپہ ماری کرکے بیر ضبط کی گئی* ۔
Post Views: 214