Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*آفرین اور سیف علی کی شادی بہت دھوم دھام سے منائی گئی*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

مورخہ 6 فروری 2025 کو محسن آباد اندل کے رہنے والے امین خان کی شہزادی آفرین جہاں اور سیف علی ولد نواب احمد ساکن رام گڑھ کی شادی پشپا میرج ہال شمالی بازار اندل میں بڑی دھوم دھام سے ہوئی۔ اس موقع پر اندل بلاک ترنمول کانگریس کے صدر کالو بارن منڈل، اندل بلاک فوڈ کرمدھیش مصطفی خان، ارشاد احمد، منیر شامی اور کئی دوسرے موجود تھے۔