Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین پچھم بردوان ضلع کی جانب سے ضلع کے مختلف اسمبلیوں میں یوم آزادی کے موقع پر ترنگا پرچم لہرایا گیا۔*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

آسنسول : آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین پچھم بردوان ضلع کی جانب سے ریاستی رہنما و ضلع صدر دانش عزیز کی قیادت میں ضلع کے مختلف اسمبلیوں میں یوم آزادی کے موقع پر ترنگا پرچم لہرایا۔ آسنسول نارتھ اسمبلی حلقہ کے بابو تالاب، آسنسول ساؤتھ اسمبلی حلقہ کے آزاد نگر، رانی گنج اسمبلی کے رونائی اور ضلع کے دیگر حصوں میں قومی پرچم لہرا کر جشن آزادی منایا ۔ اس موقعے پر دانش عزیز کے ساتھ اعجاز أحمد، سرور افتخار عالم، ندیم اختر، عاطف ملک، سورت عالم، انور حسین، ایڈوکیٹ معراج عالم، منصور عالم، محمد شہنو از، محمد صدام، ممتاز انصاری سمیت کئی رہنما موجود رہے۔

Latest News