آسنسول 7جولائی(پریس ریلیز ) : 7 جولائی 2022 بروز جمعرات صبح دس بجے سے آسنسول کارپوریشن موڑ پر آل انڈیا پیام انسانیت فورم آسنسول یونٹ کی جانب سےحضرت الحاج مولانا محمد نسیم قمر صاحب ندوی کی سرپرستی اور محمد تنویر ذکی صاحب کی قیادت میں عوام الناس کے لئے اس شدت کی گرمی کے موسم میں تقریبا 1200 پانی کی بوتلیں اور بسکٹ کے پیکٹ تقسیم کر کے عوام الناس کو راحت پہنچانے کی کوشش کی گئ ۔
مانوتہ کا سندیش یعنی انسانیت کا پیغام عام ہو اس کے لئے آسنسول یونٹ اس سے قبل متواتر طور پر ضلع ہسپتال کے مریضوں کے درمیان پھل، ناشتہ کے پیکٹ ،پانی کی بوتلیں تقسیم کا عمل کرتی آ رہی ہے ساتھ ہی ساتھ 26 جنوری 15 اگست کے موقع پر شہر کے مختلف پولیس تھانوں میں ذمہ دار حضرات کو گلدستہ، نرس ڈے، ڈاکٹر س ڈیےاور ضلع ہسپتال کے ڈاکٹر کو الوداعیہ، کرونا کے دور میں صفائی مزدوروں کی حوصلہ افزائی تحائف دے کر کرتی آرہی ہے آج کے اس پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور پر شری بیدھان اپدھیاے میر آسنسول کارپویشن ،جنا ب وسیم الحق ڈپٹی میئر کارپوریشن مولانا محمد ظفر القادری صاحب امام مسجد غوثیہ بیت الحسنات؛ پنڈت گو تم کمار ، حافظ منیر الحق ندوی بردوان؛ حاجی التمش خان ، حاجی شہزاد وغیرہ موجود تھے۔ آج کے پروگرام کو کامیاب بنانے میں مولانا مفتی محمد ہشام ندوی، مولانا محمد اکرام الرشیدی، مولانا محمد توقیر ذکی ندوی، مفتی محمد شمیم الدین رشیدی، مولانا قاری شبیر قاسمی، مولانا محمد اشرف علی، مولانا قاری محمد فہیم الدین، حافظ سید محمد اخلاق ، محمد عمران، حاجی محمد سرفراز ،حاجی شبلی نورانی حاجی محمد شمیم ،محمد اکبر و دیگر پیش پیش رہے۔7 جولائی 2022 بروز جمعرات صبح دس بجے سے آسنسول کارپوریشن موڑ پر آل انڈیا پیام انسانیت فورم آسنسول یونٹ کی جانب سےحضرت الحاج مولانا محمد نسیم قمر صاحب ندوی کی سرپرستی اور محمد تنویر ذکی صاحب کی قیادت میں عوام الناس کے لئے اس شدت کی گرمی کے موسم میں تقریبا 1200 پانی کی بوتلیں اور بسکٹ کے پیکٹ تقسیم کر کے عوام الناس کو راحت پہنچانے کی کوشش کی گئ ۔

مانوتہ کا سندیش یعنی انسانیت کا پیغام عام ہو اس کے لئے آسنسول یونٹ اس سے قبل متواتر طور پر ضلع ہسپتال کے مریضوں کے درمیان پھل، ناشتہ کے پیکٹ ،پانی کی بوتلیں تقسیم کا عمل کرتی آ رہی ہے ساتھ ہی ساتھ 26 جنوری 15 اگست کے موقع پر شہر کے مختلف پولیس تھانوں میں ذمہ دار حضرات کو گلدستہ، نرس ڈے، ڈاکٹر س ڈیےاور ضلع ہسپتال کے ڈاکٹر کو الوداعیہ، کرونا کے دور میں صفائی مزدوروں کی حوصلہ افزائی تحائف دے کر کرتی آرہی ہے آج کے اس پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور پر شری بیدھان اپدھیاے میر آسنسول کارپویشن ،جنا ب وسیم الحق ڈپٹی میئر کارپوریشن مولانا محمد ظفر القادری صاحب امام مسجد غوثیہ بیت الحسنات؛ پنڈت گو تم کمار ، حافظ منیر الحق ندوی بردوان؛ حاجی التمش خان ، حاجی شہزاد وغیرہ موجود تھے۔ آج کے پروگرام کو کامیاب بنانے میں مولانا مفتی محمد ہشام ندوی، مولانا محمد اکرام الرشیدی، مولانا محمد توقیر ذکی ندوی، مفتی محمد شمیم الدین رشیدی، مولانا قاری شبیر قاسمی، مولانا محمد اشرف علی، مولانا قاری محمد فہیم الدین، حافظ سید محمد اخلاق ، محمد عمران، حاجی محمد سرفراز ،حاجی شبلی نورانی حاجی محمد شمیم ،محمد اکبر و دیگر پیش پیش رہے۔















