براکر : آلوپیاز سمیت ہری سبزیوں کی قیمت ایک مرتبہ پھر بڑھنے سے عام لوگوں کی حالت بد سے بدتر ہوتی چلی جارہی ہے۔بڑھتی ہوئی قیمتوں کو روکنے کے مقصد سے ریاست بھر کے ساتھ ضلعی انتظامیہ پچھم بردوان کے مختلف بازاروں میں لگاتار چھاپہ ماری مہم چلارہی ہے۔بدھ کے دن کلٹی کے کھدرا سبزی بازار ،براکر سبزی بازار اور اسٹیشن روڈ میں واقع آلو پیاز کے گودام میں چھاپہ ماری کی گئی۔ضلعی انتظامیہ کا کہ ا ہے کہ چھاپہ ماری سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ دکانداروں کو آلو پیاز سمیت سبزیوں کو اونچی قیمت میں نہیں بیچی جارہی ہے۔اس چھاپہ ماری مہم میں ڈپٹی مجسٹریٹ بہ نفس نفیس موجود تھے۔۔۔۔۔۔۔۔
Post Views: 69