Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*اسمعیل علاقے میں لگاتار چوری سے علاقائی باشندگان پریشان اور خوف زدہ*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

*برن پور 17 جون : ہیرا پور تھانہ کے تحت اسمعیل کے اندر پرستھ علاقے میں لگاتار چوری کے واقعات سے مذکورہ علاقہ کے باشندگان کافی پریشان اور خوف زدہ ہیں۔ علاقائی لوگوں نے بتایا کہ آیے دن چوری ہورہی ہے ۔ گذشتہ رات سیل آیی ایس پی کے ملازم اپندر ساؤ کے گھر سے دو موبائل فون چوری ہو گیی ہے ۔ مقامی لوگوں کا مطالبہ ہے کہ پولس علاقے میں گشت کرے ۔ تاکہ علاقائی لوگوں کو چوروں سے نجات مل سکے ۔*