آسنسول : ایف کے گروپ کے چیئرمین فیروز خان نے بتایا کہ ایف کے گروپ کو عالمی سطح پر کام اور پروفائل کو دیکھتے ہوئے افریقہ کے یوگنڈا میں سال گذشتہ کی طرح امسال بھی دوسرا یوگنڈا بلڈکون انڑنیشنل ایکسپو میں دنیا ہھر کے ملک کے بھر بڑے بڑے کمپنیوں کو شرکت کرنے کے لئے دعوت نامہ بھیجا گیا ہے ۔اسی کڑی کے طور پر ایف کے گروپ کو بھی شامل ہونے کی دعوت دی گئی ہے ۔ اس موقعے پر بزنس، سیمینار اور کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔
فیروز خان نے بتایا کہ ایف کے گروپ کے بزنس کو پوری دنیا میں پھیلانا ہے تاکہ دیش کے ساتھ آسنسول کا بھی نام روشن ہو سکے۔
Post Views: 149










