برن پور : لوک سبھا انتخاب کے سلسلے سے آسنسول پارلیمانی حلقہ سے بایاں محاذ کی نامزد سی پی آئی (ایم)امیدوار جہاں آرا خان نے اتوار کے دن برن پور صنعتی شہر کے پرانا ہاٹ سے عوامی ملاقات شروع کیا جو سبھاش پلی ہوتے ہوئے برن پور بس اسٹینڈ اور برن پور شہر کے کچھ حصوں میں ریلی نکال کر اپنے حق میں ووٹ دینے کی اپیل کی۔ اس موقعے پر سی پی آئی (ایم) کے رضاکار و حامی موجود رہے۔









Post Views: 127









