برن پور : آسنسول جنوبی اسمبلی حلقہ کے احمد نگر ، برن پور نزد افتخار رضا مسجد کے نزدیک میں آسنسول بلاک یوتھ ترنمول کانگریس کے زیر اہتمام بلاک صدر ابھیک گوسوامی کی قیادت میں ایک شاندار اجتماعی افطار پارٹی کیا گیا۔ جس میں آسنسول کے ڈپٹی میئر وسیم الحق ، آئی این ٹی ٹی یو سی کے ضلع صدر و آسنسول کارپوریشن کے ڈپٹی میئر ابھیجیت گھٹک، ترنمول کانگریس بلاک صدر انوپ ماجی ، اور نمبر 7 کے چیئرمین شیبانند باؤری ، کونسلر کہکشاں ریاض ، سیما منڈل، حسرت اللہ ، خون عطیہ کے روح رواں پربیر دھر ، پیس انڈیا کے روح رواں فیروز خان (ایف کے), پردیپ پرساد ، ترنمول کانگریس ٹریڈ یونین بلاک صدر اکھے ، ترنمول کانگریس ٹریڈ یونین رہنما بانکے خان ، سید محفوظ الحسن و دیگر نے شرکت کی ۔
Post Views: 234








