Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*ترنمول کانگریس کی جانب سے وارڈ نمبر 98 میں ووٹ پرچار*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

وارڈ نمبر 98 میں ترنمول کانگریس امیدوار شترو گھن سنہا کی حمایت میں ترنمول مہیلا کانگریس کی جانب سے ریاستی ترنمول کانگریس سکریٹری وی شیو داسن داسو کی قیادت میں ڈور ٹو ڈور
ووٹروں سے ملاقات کرکے ترنمول کانگریس امیدوار شتروگھن سنہا کو 3 نمبر بٹن دبا زیادہ سے زیادہ ووٹوں سے کامیاب بنائیں ۔