Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*جاگرن کے ذریعہ 30ضرورت مندوں کے درمیان ترپال کی تقسیم*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ایک غیرسرکاری ادارہ جاگرن کی رانی گنج شاخ کی جانب سے بدھ کے دن بلبھ پورانچل کے بھوئیاں پاڑہ,رائداس پاڑہ,باؤڑی پاڑہ کے لگ بھگ 30ضرورت مندلوگوں کو سندیپ بھلوٹیا,ششیل گونڈیوال,رنجیت دے,پریہ ساہو,چندن کنڈو,سبرتوداس,انل سنگھ ودیگر کے ہاتھوں ترپال دیا گیا.اس سلسلے میں جاگرن کے صدر سندیپ بھلوٹیا نے کہاکہ سدھان منڈل کے ذریعہ ان سے ترپال کی گذارش کی گئی تھی اسی گذارش کے پیش نظر آج ترپال کی تقسیم تیس لوگوں کے درمیان کی گئی.انہوں نے کہا کہ جاگرن ہمیشہ اس طرح کےسماجی کام کرتا رہتاہے.