Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*درگا پور چمبر آف کامرس کے کوبی دتہ کو اے ڈی ڈی اے کا وایس چیئرمین بنایا گیا*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

آسنسول 15 جولائی: درگا پور چمبر آف کامرس کے کوبی دتہ عرف بپا کو آسنسول درگا پور ڈپلوپمنٹ اتھارٹی کا وایس چیئرمین کا عہدہ بنایے جانے سے تاجران گروپ میں خوشی کا ماحول پایا جارہا ہے ۔ واضح ہو کہ ریاست کی وزیر اعلیٰ شریمتی ممتا بنرجی 29جون کو درگا پور میںبردوان ضلع کے انتظامیہ اور تمام ایم ایل اے ، پنچایت و ضلع پریشد کے ذمہ داران کے علاوہ دونوں اضلاع کے تاجران کی تنظیم اور مخصوص شہریوں کے ساتھ میٹنگ کی تھی جس میں کوبی دتہ کو اے ڈی ڈی اے میں وایس چیئرمین بنانے کی ہدایت ضلع انتظامیہ کو دی تھی ۔ اسی پر جمعہ کے دن عمل کرتے ہوئے کوبی دتہ کو اے ڈی ڈی اے کا وایس چیئرمین بنایا گیا ہے۔


Latest News