Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*درگاپور میں دو روزہ تیر اندازی سمر کیمپ کا انعقاد آیندہ 16 اور 17 جون کو*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

درگا پور : پورب انٹر نیشنل اسکول دولا اینڈ راہول بنرجی اسپورٹس فاؤنڈیشن کے ساتھ مشترکہ طور پر درگا پور کے سیٹی سنٹر میں پہلی بار دو روزہ تیر اندازی سمر کیمپ کا انعقاد آیندہ 16اور17 جون کو ہونے جارہا ہے ۔ جس میں ایف کے گروپ کے چیئرمین اور مینیجنگ ڈائریکٹر فیروز خان کو خصوصی طور پر مہمان اعزازی بنایا گیا ہے ۔اس سلسلے میں فیروز خان نے بتایا کہ اس سمر کیمپ کے انعقاد سے درگا پور کے علاوہ پورے مغربی بنگال ریاست کے نوجوانوں کو تیر اندازی کھیل میں ترقی کر سکیں گے ۔

Latest News

Related News