دھامنگر شریف پٹھان محلہ کے رہنے والے حاجی عبداللہ حبیبی کا 4 اکتوبر بروز سنیچر شام 6 بجے انتقال ہوگیاہے آپ کی رحلت کی خبر پھیل تے ہی آپ کے گھر لوگوں کی بھیڑ جم گی آپ عرس حضور مجاہد ملت میں پچھلے 45سال تک خلوص کےساتھ رضا کی حیثیت سے انظام دیتے رہے اور آپ بڑے بازار کے مشہور کپڑے دوکانی عبد اللہ کے نام سے جانے جاتے ہیں آپ کے انتقال سے پورے شہر میں غم کا ماحول چھاگیا اپ کی نماز جنازہ خانقاہ حبیبہ میں 5 اکتوبر بروز اتوار بعد نماز ظہر تھک 1 بجکر 15منٹ پرحضرت مولانا الحاج سید فاروق رضا حبیبی نے پڑھائی پھر اپ کو اپ کی اباںی وطن پٹھان محلہ قبرستان میں سپردخاک کیا گیا شریک گم میں سامیل ہیی حضرت مولانا سید مصطفےرضا حبیبی الحاج عبد حکیم حبیبی غلام جیلانی حبیبی الحاج محمد اسرایل حبیبی حافظ الحاج غلام علی حبیبی الحاج ملا محمد فضل باری شیخ جعفر علی حبیبی ما سٹر افسر علی حبیبی( آپپی ) *محمد تاج الدین* حبیبی وغیرہ وغیرہ بھی شامل ہیں












