Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*رانی گنج میں ڈایلیسیس یونٹ کا افتتاح ریاستی وزیر ملایےگھٹک نے فیتہ کاٹ کر کیا*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

رانی گنج 6 : رانی گنج مارواڑی ریلیف سوسائٹی اسپتال اور رانی گنج چیمبر آف کامرس کے اشتراک سے مرلی دھر رام اوتار باجوریا میموریل ڈائلیسیس یونٹ کی جانب سے میگا صحت جانچ کیمپ کا‌انعقاد کیا گیا۔اونکر چریٹیبل ٹرسٹ کی جانب سے عطیہ کی گئی ڈائلیسیس مشین کا افتتاح ریاستی وزیر برائے قانون و انصاف اور محنت ملایے گھٹک نے کیا۔موقع پر سوشل ورکر پرہلاد رایے گوینکا،ڈاکٹر دیپک کمار،سنجے باجوریا،آرپی کھیتان سمیت کئی معزز افراد موجود رہے۔صحت جانچ کیمپ کے ساتھ معذوروں کے درمیان وہیل چیءر تقسیم کیا گیا۔صحت جانچ کیمپ میں گال بلاڈر، ہاڈر سیل،اپنڈکس،ہرنیا سمیت دیگر امراض سے متاثر مریضوں کی جانچ مفت کی گئی۔