Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*ریاستی حکومت بنائے گی 11لاکھ گھر, پرولیا میں وزیر اعلٰی ممتابنرجی نے کیا اعلان*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

پرولیا : مرکزی حکومت نے سودن روزگار کے مزدوروں کا بقایا رقم نہیں دیا ہے.ریاستی حکومت ان مزدوروں کو روپئے مہیا کرارہی ہے.اس بار وزیراعظم نریندر مودی کء بنگال دورے سے پہلے وزیراعلی ممتابنرجی نے آواس یوجنا کابقایا کے لئے مرکز کے لئے مسائل پیدا کردیا پے.انہوں نے اعلان کیا کہ اگر مرکزی حکومت یکم اپریل تک آواس یوجنا کے رقوم کی ادائيگی نہیں کی توریاستی حکومت کےذریعہ 11لاکھ گھر بنایا جائے گا.واضح ہوکہ مسلسل خطوط,میٹنگ اور تحریک کے باوجود مرکز نے بنگال کووہ حق نہیں دیاجس کا وہ حقدار ہے.یہ الزامات ریاست کی حکمراں جماعت نے لگایا ہے.سودن روزگاریوجنا کے جاب کارڈ ہولڈرس مرکز کی بدلہ کی سیاست کا شکار ہورہی ہے.ریاستی حکومت ریاست کے محروم لوگوں کے ساتھ کھڑی ہے.بجٹ میں اعلان کیا گیا کہ ریاست منریگا کے بقایا رقم کا مزدوروں کو ادا کرے گی.پھر وہ جاب لارڈ ہولڈروں کے لئےسال میں 50دن کاکام کی نئی اسکیم لائے گی.اسی وجہ کر پچھلے دودنوں سے محروموں کے کھاتے میں پیسے آرہے ہیںوزیراعلی نے کہا کہ اگر مرکز 100دن کے اندر رقم کی ادائيگی نہیں کرتی ہے ,آواس یوجنا کی رقم ادا نہیں کرتی ہے توریاستی حکومت گھر بنائے گی.وزیراعلی نے اس دن مرکز کو روپئے کی ادائيگی کی تاریخ طئے کردی ہے.انکے لفظوں میں کہا جائے تو انہوں نے کہا کہ “اگر مرکز آواس یوجنا کے رقم کی ادائيگی یکم اپریل تک نہیں کرتی ہےتوریاستی حکومت 11لاکھ گھر بنائے گی.حالانکہ یہ تعداد 11لاکھ تک محدود نہیں رہے گی.11لاکھ لوگوں کے نام پہلے ہی سے درج فہرست ہیں.اسکے باوجود کئی لوگوں نے وزیراعلی کو براہ راست فون کرکے شکایت کی ہے.وہ نام بھی اس فہرست میں شامل کرلیا جائے گا.کل ملاکر ریاست 16سے17لاکھ گھر بنائے گی.ممتابنرجی نے یہ بھی کہا کہ ادیباسیوں اور اقلیتوں بورڈ کے ذریعہ قسط میں رقم دیا جائے گا.