سالان پور: ای سی ایل ایرکے تحت سالان پور کے گورانڈی کولیری میں ایک ڈمپر آپریٹر پردیپ باؤری 53 کی موت ہوگئی ۔ اس واقعے کے بعد سے سی سی ممبران نے کولیرری انتظامیہ کے ساتھ بیٹھک کی اور مہلوک کے بڑے بیٹے کو فوری نوکری دینے کا مطالبہ کیا۔ ذرائع کے مطابق پردیپ باؤری گورانڈی کولیری میں ڈمپر اپریٹر کا کام کرتا تھا۔ کام سے واپسی کے دوران کوئلے سے لدے ڈمپر کی زد میں آنے سے یہ حادثہ پیش آیا۔
Post Views: 116










