Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*پراسرار طور پر لاپتہ بچے کی لاش ملنے کے علاقے میں سنسنی کا ماحول قائم ہوگیا ہے*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

پراسرار طور پر لاپتہ 17سالہ امیت ساؤ کی لاش ملنے سے علاقے میں سنسنی اور غم و غصے کا ماحول قائم ہوگیا ہے۔ ملی جانکاری کے مطابق درگا پور کے بلاک ڈیہہ باشندہ امیت ساؤ مارننگ واک کے لئے گھر سے نکلا تھا جس کے بعد ہو گھر میں لوٹا تو گھر والوں نے کافی تلاش کی

گر کہیں اس کا سراغ نہیں ملا۔ جمعرات کی دوپہر ایک پارک میں سری گلی حالت میں ملنے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی ۔ گھر والوں نے بتایا کہ امیت کچھ دنوں سے موبائل فون کا آدی ہوگیا تھا اور سوشل سائٹ میں کسی خاتون سے چیٹنگ بھی کرتا تھا۔ گھر والوں نے پولس سے اصلیت کا پتہ لگانے کی مانگ کی ہے۔ آسنسول درگا پور پولس کمشنریٹ کے تحت درگا پور کے اے سی پی تتھا گت پانڈے نے کہا کہ پولس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔