Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*کاجوڑا میں ایس بی آئی اے ٹی ایم میں ڈکیتی ۔ پولس تفتیش جاری*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

*انڈال 15 جون : انڈال کے کا جوڑا کے ایس بی آئی اے ٹی ایم مشین کو کاٹ کر اس میں رکھے روپیے ڈکیتوں نے نکال کر لے گئے ۔ایس بی آئی کے منیجر نے بتایا کہ رات کے تقریباً ساڑھے نو بجے کسی صارفین نے تیرہ ہزار روپے نکالے ،اس کے بعد ہی یہ* *واقعہ پیش آیا ہے۔ بینک منیجر چندن کمار نے بتایا کہ اس اے ٹی ایم سے تقریباً تیس لاکھ روپے کی ڈکیتی ہوی ہے ۔ ڈکیتوں نے گیس کٹر سے روپے رکھنے کی جگہ کو کاٹ کر رقم نکالی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سی سی ٹی وی کیمرہ میں اسپرے مار دیا گیا تھا ۔ پولس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے* ۔