: اوکیناوا شورین ریو شو کیکن کراٹے ایسو سی ایشن آسنسول کا بیلٹ گریڈنگ اختتام پذیر ہوا۔اتوار کے دن کلیان پور میں 20 طلبہ جو کراٹے کی تربیت حاصل کر رہے تھے،انکا امتحان منعقد ہوا۔طلبہ نے بہترین کار
کردگی کا مظاہرہ کرتے ہوءے کامیابی حاصل کی۔موقع پر کراٹے ٹرینر پردیپ پرشاد اور امر کمار مہتو کی نگرانی میں یہ امتحان منعقد ہوا۔ٹرینر نے تربیت پانے والے طلبہ کی حوصلہ افزاءی کی۔امر کمار نے تمام گارجین کا شکریہ ادا کیا۔امتحان میں کامیاب



ہونے والے طلبہ کو بیلٹ اور سند سے سرفراز کیا گیا۔
Post Views: 105








