کھڑگ پور … یہاں شہر میں آزادی کا جشن تقریبََا ہرجگہوں پر دھوم دھام سے منایاگیاریلوے واسٹیٹ گورنمنٹ کے علاوہ بہت ساری تنظیموں وکلبوں نےاپنے طور پر شاندار طریقے سے مختلف ثقافتی پروگرام وپرچم کشائی کا اھتمام کیاپورا شہر ترنگوں میں ڈوبا ہوا تھا اسی درمیان کھڑگ پور یوتھ فور فار شوسیل سروس نےبھی بھوانی پور وائیٹ ہاؤس میں جشن آزادی پر شاندار پروگرام رکھا معززین کے ہاتھوں پرچم کشائی کے رسم ادا کیے گئے پھر بچوں کا ثقافتی پروگرام شروع ہوا اور پروگرام میں اول،دوم،اور سوم، آنے والے تمام بچوں کو معززین کے ہاتھوں انعامات سے نوازا گیا! شرکت کرنے والوں میں عالی جناب صوفی سیدابرارصفی صاحب رکن حکومت مغربی بنگال اردو اکاڈمی و انجمن ترقئی اردو مغربی بنگال مدناپور زون کے سرپرست، جناب جاویداحمدخان صاحب شوسیل سروینٹ،جناب عارف رحمان صاحب،شری متی ڈی بسنتی صاحبہ کونسلر،فورم کے سکریٹری جناب ایس اے خان صاحب،ٹی ایم سی یوتھ اسٹوڈینٹ لیڈر جناب سوبیر دا کھڑگ پور دیپ مہیلا سمیتی کی لیڈر محترمہ رقیہ بی بی! کی فورم کے نائب صدرجناب منظوراحمد صاحب ریلوے سروینٹ جناب مونٹی باری و غیرہ

















