Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*ہائیر سکنڈری کے فیل طالب علموں آسنسول اور رانی گنج میں سڑک جام کر کے پاس کرنے کا مطالبہ کیا* ۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

*آسنسول 4 جون : آسنسول بس اسٹینڈ کے نزدیک ہایر سکنڈری کے فیل طالب علموں نے سڑک جام کر کے پاس کرنے کا مطالبہ کیا ۔ان طالب علموں کا کہنا تھا کہ اتنے سارے طلباءانگریزی سبجکٹ میں کیسے فیل ہوسکتے ہیں ۔ انہوں نے تمام فیل طالب علموں کو پاس کرنے کا مطالبہ کیا۔ اس سڑک جام سے شہر میں آمد ورفت پر رخنہ پڑا۔ وہیں دوسری طرف رانی گنج کے سیر سول میں قومی شاہراہ جام کر کے طالب علموں نے احتجاج کا مظاہرہ کیا۔ ان فیل طالب علموں نے بھی پا س کرنے کا مطالبہ کیا* ۔