دھام نگر شریف میں23ستمبر2025 بروز منگل بوقت بعد نماز مغرب تاعشاءحبیبی نظامی کمپیلس بڑا بازار میں شہنشاہ بغداد والیوں کے سردار پیرانےپیر روشن ضمیر حضرت شیخ محی الدین عبدالقادر جیلانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا فاتحہ یانی جشن غوث اعظم وہ نعتیہ مقابلہ بڑھی آدب واحترام کے ساتھ منایا گیا سب سے پہلے قرآن پاک کی تلاوت حضرت مولانا شرافت رضا مجاہد ی نےکی پھر نعت و منقبت کے بعد علماءے کرام کی۔ تقریریں ہوںی مقریرکی حیثیت سے حضرت مولانا محمد آشرف برکاتی صاحب وحضرت مولانا محمد سراج الدین حبیبی صاحب نے غوث پاک کی شان میں مدلل گفتگو کیی شاعر اسلام شاہد رضا حبیبی صاحب مداح رسول الحاج احمد خان صاحب بول بلے باغ مدینہ نعت خوانے مصطفے محمد سیف الدین نظامی اور سانی مخدوم حبیبی صاحب نقیب جلسہ مولانا شہاب الدین مجاہد ی صاحب اور دیگر علماء وہ نعت خواں بھی شامل تھے*

صلوٰۃ سلام کے بعد جلسہ کا اختیتام ہوا ارکن کی جانب سے لنگر کا انتظام کیا گیا تھا سرپرستی میں الحاج ماسٹر عبد الحکیم حبیبی صاحب غلام جیلانی حبیبی صاحب محمد نعیم الدین حبیبی صاحب الحاج شیخ زین العابدین حبیبی صاحب شیخ شبیر حبیبی صاحب شیخ جعفر علی حبیبی صاحب انتظامیہ میں شیخ اسپاق حبیبی شیخ عبد المتین حبیبی مرتضی ٹیلر شیخ رمضانی حبیبی شیخ صلاح الدین حبیبی شیخ علیم الدین حبیبی محمد صھیب رضا حبیبی شیخ اذلان قادری محمد مصطفے حکیم محمد حسنین رضا محمد تابیش نعیم حبیبی شیخ دانش رضا حبیبی بھی شامل ہیں اور مقا بلہ میی حصہ لنیےو الےکل 15نعت خواں شریک تھے جس میں پہلا نمبر پر شیخ توقیر رضا دوسرا نمبر پر شیخ غلام مدانی تیسرا نمبر پر بھدرک سے شفیع الدین خان نے شریک ہو کر جشنِ کو کامیاب بنانے حبیبی نظامی کمیٹی محمد تاج الدین حبیبی دھامنگر شریف











