Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*سولہ عازمین حج کی روانگی، ایم ایل اے نے دی نیک خواہشات*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

Oplus_16777216

پانڈیشور علاقے سے تعلق رکھنے والے 16 زائرین حج کے مقدس سفر پر مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ روانہ ہو رہے ہیں۔ اس موقع پر پانڈیشور اسمبلی حلقے کے رکن اسمبلی اور پچھم بردوان ضلع صدر نریندر ناتھ چکرورتی نے ان عازمین کو مبارکباد دی اور ان کے سفر کے لیے ضروری سامان بھی حوالے کیا۔
اس موقع پر ایم ایل اے نریندر ناتھ چکرورتی نے کہا، “ہم دل سے مسلمانوں کے ساتھ ہیں۔ ہم پانڈیشور اسمبلی حلقے سے حج پر جانے والے تمام عازمین کو نیک تمناؤں کے ساتھ رخصت کر رہے ہیں۔”
انہوں نے مزید اعلان کیا کہ عازمین حج کے سفر میں جانے والوں کو ہر طرح کی سہولتیں فراہم کی جائے گی اور ہندو عقیدت مندوں کے لیے دیگھا میں واقع جگن ناتھ دھام کے درشن کی خصوصی مہم بھی چلائی جائے گی۔