*عرس حضرت خواجہ عثمان ہارونی منایا گیا* *(محمد تاج الدین حبیبی)*
______________________________
ہرسال کی طرح اس سال بھی سلطان الہند حضور خواجہ غریب نواز سرکار سید معین الدین چشتی سنجری اجمیری علیہ الرحمہ کےپر و مرشد سرکار سیدخواجہ عثمان ہارونی چشتی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا عرس مبارک 6 شوال 2026 بروز جمعرات کو دھامنگر شریف قرشی محلہ میں بڑھی آدب و احترام کے ساتھ منایا گیا , اس موقع پر حبیبی نظامی کمیٹی کے جانب سے لنگر کا انتظام تھا بعد نماز ظہر فاتحہ خوانی ہوا مسجد حبیبیہ میں تمام نمازی یوں کو لنگر تقسیمِ کیاگیا انتظامیہ میں محمد حبیب الکریم حبیبی صاحب ، شیخ شبیر حبیبی صاحب، ،شیخ علی حبیبی صاحب ، شیخ اشفاق حبیبی صاحب، شیخ عبد الغفار صاحب سیخ عبد المتین حبیبی صاحب ، شیخ گل محمد صاحب ، محمد صھیب رضا حبیبی، محمد تاج الدین حبیبی نے، حبیبی نظامی کمیٹی کے سیکرٹری کی حیثیت سے کمیٹی کے تمام افراد کو مبارک باد پیش کیا ، آخر میں ایک منقبت کا شعر سماعت فرمائیں
عشمانے ہارون کا صدقہ دےدو
ابوالحسن خیرکانی کا خیرکادےدو
ہوگا یہ احسان تمہارا یا خواجہ
سارا ہندو ستان تمہارا یا خواجہ










