دھامنگر شریف* شہزادہ اعلی حضرت حضور حجتہ الاسلام حضرت علامہ مولانا الحاج الشاہ مفتی محمد حامد رضا خان قادری رضوی علیہ الرحمۃ رضوان کا عرس مبارک حضور مجاہد ملت کے حولی میں, حبیبی مشایخ حضور حبیب ملت حضرت علامہ مولانا الحاج الشاہ سید غلام محمد حبیبی قبلہ کی سرپرستی میں ہر سال کی طرح اس سال بھی بتاریخ 8 نومبر 2025 بروز سنیچر بعد نماز عشاء بڑے ہی ادب واحترام کے ساتھ منایا گیا نعت و مناقب کےبعد صلوٰۃ و سلام پڑھا گیا آپ کا قل شریف تھک رات 10 بجے کر 35 منیٹ پر ھوںی, مقرر کی حیثیت سے حضرت علامہ مولانا مفتی مشکور علی حبیبی صاحب قبلہ نعت خوانوں میں مولانا غلام مصطفیٰ حبیبی جناب شاہد رضا حبیبی مولانا محمد صیف الدین نظامی مولانا الحاج اعبد اللہ حبیبی محمد تاج الدین حبیبی عرس کی نگرانی حضرت مولانا الحاج سید فاروق رضا حبیبی نےکی حاضر بزم عرس کمیٹی کے سکریٹری جناب الحاج محمد اسرایل حبیبی صاحب جناب ماسٹر شمسی الدین حبیبی صاحب مولانا طاہر الدین حبیبی صاحب ماسٹر افسر علی حبیبی صاحب الحاج زین العابدین حبیبی مولانا شیخ غلام محمد حبیبی وغیرہ وغیرہ بھی شامل تھے آخر میں لنگر کا بھی انتظام کیا گیا تھا*

میرے خواجہ کی رحمت ہے میرے لب پر طرانہ ہےرضا کے فیض کا دریا مجاہد کا گھرانہ ہے ******









