آج بروز سنیچر بتاریخ دو نومبر دارالعلوم آسنسول بیل ڈانگہ میں حضرت مولانا کمال الدین صاحب قاسمی گیا وی خطیب وامام بنگلور کی تشریف آوری ھوی اورتعلیمی بیدار ی پر پرمغزخطاب فرمایا اور طلبہ وطالبات کو نصیحت کی اس سے پہلے مدرسہ ھذاکے خادم نے حضرت مولانا کا تعارف کروایا اور گزشتہ چند برسوں میں آسنسول کے جید علما ءواءمہ کے گزر جانے پر گہرے دکھ کااظہار کیا اخیرمیں مولانا کمال الدین گیاوی کی دعا پرمجلس کااختتام ھوا۔
*قیصرعبداللہ* خادم مدرسہ ھذا











Post Views: 237








