Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*کرامات غوث اعظم و فرمان* *غوث اعظم*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

*کرامات غوث اعظم و فرمان* *غوث اعظم*

*حضرت جنید بغدادی کا ولادت* *سے قبل خبر دینا*(2 )
*یا الہٰی*
*قادری کر قادری رکھ قادریوں میں* *اٹھا*
*قدر  عبد  القادر  قدرت  نما  کے واسطے*
*کرامت غوث اعظم*
*حضرت جنید بغدادی* رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ مجھے عالم غیب سے علم ہوا کہ پانچویں صدی کے درمیان نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی اولاد پاک میں سے ایک قطب الاقطاب ہوگا جس کا نام نامی اسم گرامی *سید عبد القادر اور لقب* *محی الدین ہے* اور وہ *غوث اعظم* ہوگا ۔ اور گیلان میں اُسکی پیدائش ہوگی ۔ اُن کو خاتم النبین علیہ الصلوٰۃ والتسلیم کی آل اطہار میں سے آئمہ کرام اور صحابہ کرام کے علاوہ اول و آخر کے *ہر ولی اور ولیہ کی* *گردن پر میرا قدم ہے* کہنے کا حکم ہوگا۔
*فرمان غوث اعظم*
*سعت و مشت لنحوی فی کئو* *س*
*فهمت    بسُکرتی    بین    الموالی*
*ترجمہ :-*
پیالوں میں( بھری ہوئی) وہ شراب میری طرف دوڑی ۔ پس میں اپنے احباب کے درمیان نشہ شراب سے مست ہوگیا۔
*پیشکش :- مولانا معراج احمد ضیائی*
*صدر تنظیم :- علماء بھونیشور حق کی* *صدا*
*راقم الحروف :-  نواب علی حبیبی*